پشاور: تھیلی سیمیا روک تھام ، ٹیسٹ کے بغیر ڈومیسائل اجراء پر پابندی

پشاور: کمشنر پشاور ڈویژن ریاض خان محسود نے تھیلی سیمیا کی روک تھام کو یقینی بنانے کیلئے پشاور ڈویژن میں ٹیسٹ کے بغیر ڈومیسائل کے اجراء پر پابندی لگانے کا فیصلہ کیا ہے ۔ اس سلسلے میں غیر سرکاری تنظیم … Continue reading پشاور: تھیلی سیمیا روک تھام ، ٹیسٹ کے بغیر ڈومیسائل اجراء پر پابندی